Prodotti a carrello
  •  
    Nessun prodotto presente nel carrello
     

 

پرائیویٹ کسٹمرز کی جانب سے اکثر پوچھے جانے والے سوالات
یہ پیش کش کس کے لئے ہے؟

یہ پیش کش Vodafoneاستعمال کے ساتھ ادائیگی کرنے والے (پے ایز یو گو)ان تمام گاہکوں کے لئے ہےجو، 1 جون 2017کے مطابق، انڈیا یا پاکستان میں پیدا ہوئے تھے، جن کے ٹیکس کوڈ سے ان دو میں سے ایک ملک میں پیدائش کی تصدیق ہو سکے۔

مجھے ملنے والے ایس ایم ایس کا کیا مطلب ہے؟

اس ایس ایم ایس سے آپ کو معلوم ہوتا ہے کہ Vodafone اٹلی میں 3اور 4جون 2017 کو مفت انٹرنیٹ استعمال کرنے کی پیش کش کر رہا ہے۔ مفت انٹرنیٹ خود بخود شروع ہو جائے گا اور مورخہ 4جون 2017 کو 23:49تک موثر رہے

مجھے انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لئے کیا کرنا ہو گا؟

3اور 4جون 2017کو مفت انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لئے، یقینی بنائیں کہ آپ کے سم کارڈ میں کریڈٹ موجود ہے (اگر آپ استعمال کے ساتھ ادائیگی والی سم(پے ایز یو گو) رکھتے ہیں) اور آپ کے سمارٹ فون کی سیٹنگز میں انٹرنیٹ کنکشن چالو ہے۔ مفت انٹرنیٹ خود بخود شروع ہو جائے گا اور مورخہ 4جون 2017 کو 23:49تک موثر رہے گا۔ اگر آپ نے کبھی بھی انٹر نیٹ استعمال نہیں کیا، تو آپ اپنے سمارٹ فون سے 'انٹرنیٹ' اور اپنے سمارٹ فون کا برانڈ اور ماڈل لکھ کر 190 پر مفت ایس ایم ایس بھجوانے کے ذریعے اسے چالو کر سکتے ہیں )INTERNET Samsung S7(مثال:

میں مفت انٹر نیٹ کو کیسے روک سکتا/سکتی ہوں؟

آپ کو کچھ کرنے کی ضرورت نہیں ہے، کیونکہ بروز پیر مورخہ 4جون 2017 کو 23:49کے بعد خود بخود رک جائے گا اور آپ اپنی پیش کش کی شرائط کے مطابق انٹرنیٹ استعمال کرنا جاری رکھ سکتے ہیں۔

میں انٹرنیٹ استعمال نہیں کر سکتا/سکتی، کیوں؟

اور 4جون 2017کو مفت انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لئے، یقینی بنائیں کہ آپ کے سم کارڈ میں کریڈٹ موجود ہے (اگر آپ استعمال کے ساتھ ساتھ ادائیگی والی سم(پے ایز یو گو) رکھتے ہیں) اور آپ کے سمارٹ فون کی سیٹنگز میں انٹرنیٹ کنکشن چالو ہے۔ اگر آپ نے کبھی بھی انٹر نیٹ استعمال نہیں کیا، تو آپ اپنے سمارٹ فون سے 'انٹرنیٹ' اور اپنے سمارٹ فون کا برانڈ اور ماڈل لکھ کر 190 پر مفت ایس ایم ایس بھجوانے کے ذریعے چالو کر سکتے ہیں )INTERNET Samsung S7

کیا مفت انٹر نیٹ 4G میں استعمال ہو گا؟

ہاں، اگر آپ کی آفر میں یہ شامل ہے، وگرنہ آپ اپنی آفر کی شرائط کے مطابق استعمال کریں گے۔ یہ جاننے کے لئے کہ 4G میں کیسے استعمال کرنا ہے ملاحظہ فرمائیں Navigare in 4G.

بروز پیر 4 جون کے بعد کیا ہو گا؟

مورخہ 4جون 2017 کو 23:49کے بعد، آپ اپنی آفر کی شرائط کے مطابق انٹر نیٹ استعمال کرنا جاری رکھ سکتے ہیں۔

کیا مفت انٹرنیٹ استعمال کرنے کے لئے منصفانہ استعمال کی کوئی حد ہے؟

آپ کے پاس دو دن تک(3اور 4 جون 2017) ہر روز مفت استعمال کرنے کے لئے 2 Giga انٹرنیٹ ہو گا ۔ اگر آپ 2 Giga سے زیادہ استعمال کرتے ہیں، تو آپ دو دن 23:49 تک 32 Kbps کی رفتار سے مفت انٹرنیٹ استعمال کرنا جاری رکھیں گے۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ ہر روز 2 Giga سے آپ کیا کچھ کر سکتے ہیں؟ آپ 600ویب سائٹس اور سوشل نیٹ ورکس پر جا سکتے ہیں اور 28گھنٹے کا میوزک سن سکتے ہیں۔ جیسے ہی آپ 2 Giga کی حد پر پہنچیں گے، آپ کو ایس ایم ایس کے ذریعے اطلاع دی جائے گی۔

کیا میں الاونس کی حد کے بعد بھی انٹر نیٹ استعمال کرنا جاری رکھ سکتا/سکتی ہوں؟

اگر آپ ہر روز 2 Giga سے زیادہ استعمال کرتے ہیں، تو آپ ہر روز23:49 تک 32 Kbps کی رفتار سے مفت انٹرنیٹ استعمال کرنا جاری رکھیں گے۔

میرے ڈاٹا کے استعمال کے کاونٹر کا کیا ہو گا؟

Giga کا استعمال 3 اور 4جون 2017 کو ہر روز دو دن کے لئے 2 Giga تک مفت ہے اور آپ کی آفر کے ڈاٹا کے استعمال کے کاونٹر کو متاثر نہیں کرے گا، جو کہ 4جون 2017 کو 23:49کے بعد بحال ہو جائے گا۔

میں مفت انٹر نیٹ استعمال کرنا کب شروع کر سکتا /سکتی ہوں؟

آپ ایک ایس ایم ایس کے ذریعے اس کے موثر ہونے کی تصدیق موصول ہونے کے بعد مفت انٹرنیٹ استعمال کرنا شروع کر سکتےہیں، کسی بھی صورت حال میں، 3جون 2017 کو 00:00 کے بعد سے۔

کیا میں مفت Giga کو بیرون ملک انٹر نیٹ کے لئے استعمال کر سکتا/سکتی ہوں؟

نہیں، مفت Giga صرف اٹلی میں ہی استعمال ہو سکتا ہے۔

پیش کش کی شرائط

کش Vodafone استعمال کے ساتھ ادائیگی کرنے والے (پے ایز یو گو)ان تمام گاہکوں کے لئے ہےجو، 2 جون 2017کے مطابق، انڈیا یا پاکستان میں پیدا ہوئے تھے، جن کے ٹیکس کوڈ سے ان دو میں سے ایک ملک میں پیدائش کی تصدیق ہو سکے۔ مفت انٹرنیٹ اٹلی میں3 جون کو 00:00 سے شروع ہو کر 4 جون2017 کو 23:59تک دستیاب ہو گا ، اس میں ہر روز 2 Giga دستیاب ہو گا اور دو دن تک موثر رہے گا۔ اگر ہر روز 2 Giga کی حد سے زیادہ استعمال ہو گیا تو مفت انٹرنیٹ استعمال کرنے کی رفتار ہر روز 23:59تک 32 Kbps ہو جائے گی۔

 

Domande frequenti clienti privati
A chi si rivolge l’iniziativa?

L’iniziativa è rivolta a tutti i clienti ricaricabile Vodafone al 1 giugno 2017 nati in India o Pakistan e con codice fiscale attestante la nascita in uno dei due Paesi.

Cosa significa l’SMS che ho ricevuto?

L’SMS ti informa che Vodafone ti regala la navigazione internet in Italia il 3 e 4 giugno 2017. Internet in regalo è automaticamente attivo ed è valido fino alle 23:59 del 4 giugno 2017.

Cosa devo fare per navigare?

Per usufruire di internet in regalo il 3 e 4 giugno 2017 assicurati di avere credito sulla tua SIM (se hai una SIM ricaricabile) e di avere attiva la connessione internet nelle impostazioni del tuo smartphone. Internet in regalo è automaticamente attivo ed è valido fino alle 23:59 del 4 giugno 2017. Se non hai mai navigato in internet puoi configurare il tuo smartphone inviando un SMS gratuito al 190 con scritto INTERNET e marca e modello del tuo smartphone (esempio: INTERNET Samsung S7).

Come posso disattivare internet in regalo?

Non devi fare nulla perché dopo le 23:59 di domenica 4 giugno 2017 si disattiverà automaticamente e continuerai a navigare secondo le condizioni della tua offerta.

Non riesco a navigare, perché?

Per usufruire di internet in regalo il 3 e 4 giugno 2017 assicurati di avere credito sulla tua SIM (se hai una SIM ricaricabile) e di avere attiva la connessione internet nelle impostazioni del tuo smartphone. Se non hai mai navigato in internet puoi configurare il tuo smartphone inviando un SMS gratuito al 190 con scritto INTERNET e marca e modello del tuo smartphone (esempio: INTERNET Samsung S7).

La navigazione internet in regalo è in 4G?

Sì, se la tua offerta lo prevede, altrimenti navighi secondo le condizioni della tua offerta. Per sapere come fare a navigare in 4G vai su Navigare in 4G.

Dopo domenica 4 giugno cosa succede?

Dopo le 23:59 di domenica 4 giugno continuerai a navigare secondo le condizioni della tua offerta.

Ci sono soglie di corretto utilizzo per la navigazione in regalo?

Hai internet in regalo fino a 2 Giga al giorno per i due giorni di validità (3 e 4 giugno 2017). Se superi i 2 Giga giornalieri continui a navigare gratuitamente alla velocità di 32 Kbps fino alle 23:59 di ciascun giorno. Sai quante cose riesci a fare con 2 Giga in un giorno? Visiti fino a 600 siti web e social network e ascolti fino a 28 ore di musica in streaming. Al raggiungimento dei 2 Giga riceverai un SMS di avviso.

Superata la soglia di corretto utilizzo continuo a navigare?

Se superi i 2 Giga giornalieri continui a navigare gratuitamente alla velocità di 32 Kbps fino alle 23:59 di ciascun giorno.

Cosa succede ai miei contatori internet?

Il consumo di Giga del 3 e 4 giugno è gratuito fino a 2 Giga al giorno per i due giorni di validità e non modifica i contatori internet della tua offerta, che ricominceranno a funzionare dopo le 23:59 del 4 giugno 2017.

Quando posso iniziare a utilizzare internet in regalo?

Puoi iniziare a utilizzare internet in regalo dopo aver ricevuto l’SMS di conferma dell’attivazione e comunque dopo le 00:00 del 4 giugno 2017.

Posso utilizzare i Giga di internet in regalo all'estero?

No, i Giga di internet in regalo sono validi solo sul territorio nazionale.

Condizioni dell’iniziativa

L’iniziativa è rivolta a tutti i clienti ricaricabile Vodafone al 1 giugno 2017 nati in India o Pakistan e con codice fiscale attestante la nascita in uno dei due Paesi. Internet in regalo è valido in Italia per le connessioni comprese tra le 00:00 del 3 giugno e le 23:59 del 4 giugno 2017 e prevede 2 Giga al giorno per i due giorni di validità. Al superamento dei 2 Giga giornalieri la navigazione in internet gratuita avrà una velocità di 32 Kbps fino alle 23:59 di ciascun giorno.

vadafone-c-all